ابنا:افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان اور نیٹو کے نمائندے نے ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ازرہ کے علاقے میں سیکوریٹی فورسز کے ایک آپریشن میں دو سو طالبان کو ہلاک کر دیا گیا ہے ۔اس رپورٹ کے مطابق مرنے والوں کی اکثریت غیر افغانیوں پر مشتمل ہے۔ افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان صدیق صدیقی کے مطابق ازرہ کا یہ علاقہ پہلے طالبان کے قبضے میں تھا تاہم اب یہاں پر سرکاری فورسز کو تعینات کر دیا گیا ہے.......
/169